تازہ ترین

شیعہ سنی مذاہب کے پیرو، سامراج کے خلاف متحد ہیں

ایران کے بزرگ مرجع تقلید آيت اللہ نووری ہمدانی نے کہا کہ آج شیعہ و سنی کا مسئلہ درپیش نہيں ہے اور عالمی صیہونیزم اور سامراج کے سامنے ہم سبھی ایک صف میں کھڑے ہوئے ہیں۔

شئیر
27 بازدید
مطالب کا کوڈ: 853

آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ آج ایران کی طاقت اور امن وامان حریت پسندوں اور تمام مسلمانوں کے لئے نمونہ عمل ہے۔ آيت اللہ نوری ہمدانی نے مزید کہا کہ سنی شیعہ آپس میں بھائی اور اس دشمن کے سامنے متحد ہیں جوکمین لگائے بیٹھا ہے اوراللہ تعالی کے لطف وکرم سے رہبرانقلاب اسلامی کے افکار و نظریات کے نتیجے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت واقتدار اپنے عروج پر ہے.

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *