صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور نمایندگان مجلس ج ر ب کی حلف برداری
تقریب میں الیکشن کمیشن کے چیف کمشنر جناب حجت الاسلام والمسلمین شیخ رضا ناصری نے الیکشن کمیشن کی مختصر فعالیت کی رپورٹ پیش کی
شئیر
64 بازدید
مطالب کا کوڈ: 7649
امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کے پر فیض جشن کے بعد جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر اور نمایندگان مجلس کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔
اس تقریب میں الیکشن کمیشن کے چیف کمشنر جناب حجت الاسلام والمسلمین شیخ رضا ناصری نے الیکشن کمیشن کی مختصر فعالیت کی رپورٹ پیش کی جبکہ ھیئت نظارت کے سیکرٹری حجت الاسلام ڈاکٹر عسکری ممتاز کے توسط سے صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی اور 25 نفر نمایندگان مجلس اور 5 نفر علی البدل سے حلف لیا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید