صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا پاراچنار کے مظلوم عوام کے حق میں منعقدہ ملک گیر دھرنوں کی حمایت کا اعلان
ہم سب کو مل کر ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہوں نے اس سلسلے میں ملک عزیز پاکستان میں ہونے والے عوامی دھرنوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا کہ سکیورٹی ادارے اس بابت اپنی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے پاراچنار کے مظلوم عوام کو تحفظ فراہم کرے اور طبی سہولیات سمیت اشیائے خورد و نوش کی ترسیل کے لئے فی الفور اقدامات کرے۔
شئیر
46 بازدید
مطالب کا کوڈ: 10760
صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے پاراچنار کے مظلومین کے حق میں احتجاجی مظاہروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام انسانی حقوق کی پاسداری اور مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ ہم سب کو مل کر ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہوں نے اس سلسلے میں ملک عزیز پاکستان میں ہونے والے عوامی دھرنوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا کہ سکیورٹی ادارے اس بابت اپنی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے پاراچنار کے مظلوم عوام کو تحفظ فراہم کرے اور طبی سہولیات سمیت اشیائے خورد و نوش کی ترسیل کے لئے فی الفور اقدامات کرے۔
دیدگاهتان را بنویسید