تازہ ترین

صدر جامعہ روحانیت و مسئول فرھنگی کا کامیاب کانفرنس منعقد کرنے پرطلاب و مسئولین کو خراج تحسین

صدر جامعہ روحانیت و مسئول فرھنگی کا کامیاب کانفرنس منعقد کرنے پرطلاب و مسئولین کو خراج تحسین  روحانیت نیوز(خصوصی) جامعہ روحانیت بلتستان دفترسے جاری شدہ ایک بیان میں ترجمان جامعہ روحانیت نے کہا کہ جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر جناب حجت الاسلام سید احمد رضوی نے  بے مثال اور جذاب تجلیل شھداء کانفرنس منعقد کرنے […]

شئیر
31 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2192

صدر جامعہ روحانیت و مسئول فرھنگی کا کامیاب کانفرنس منعقد کرنے پرطلاب و مسئولین کو خراج تحسین

 روحانیت نیوز(خصوصی) جامعہ روحانیت بلتستان دفترسے جاری شدہ ایک بیان میں ترجمان جامعہ روحانیت نے کہا کہ جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر جناب حجت الاسلام سید احمد رضوی نے  بے مثال اور جذاب تجلیل شھداء کانفرنس منعقد کرنے پر شعبہ فرھنگی جامعہ روحانیت بلتستان کے مسئول جناب حجت الاسلام محمد قاسم رجائی اور ان کے معاونین کو خراج تحسین پیش کی اور امید ظاھر کی کہ تمام پارٹیوں کے لئے قابل قبول اس پلیٹ فارم سے آیندہ بھی اسی طرح کے پروگرامز منعقد کر کے اتفاق و اتحاد کی فضا قائم کرنے کے لئے کوشاں رہیں گے۔ مسئول فرھنگی نے بھی  ان تمام طلاب کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے منعقدہ آثار شھدا نمایش میں بھر طور پر ان کے ساتھ تعاون کیا۔

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *