روحانیت نیوز()جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجتہ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی، جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدِ مقدس کے صدر حجتہ الاسلام شیخ انصار ثقلین جعفری، جنرل سیکرٹری جامعہ روحانیت حجتہ الاسلام شیخ محسن عباس، حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ کمیٹی کے صدرحجتہ الاسلام شیخ ارشاد حسین مطھری، مسئولینِ حسینیہ بلتستانیہ مشھدِ مقدس اور دیگر عھدیداران کی حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ سید اسد اقبال زیدی صاحب  ” سینیر مرکزی صوبائ نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندہ سے خصوصی ملاقات۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے