یہ ایک بہترین موقع ہے کہ ہم بحرین کے مظلوم عوام مخصوصا خواتین پر ہونے والے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں اور بجائے #womensday کے #BahrainiWomensPain  کے ذیل میں بحرینی خواتین کی مشکلات کو برملا کریں۔

لہذا سوشل میڈیا کے تمام صارفین کو دعوت دی جاتی ہے کہ کل بروز بدھ 8 مارچ کو مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق 18 بجے ٹویٹر طوفان میں شرکت کریں۔

واضح رہے کہ بحرین کی بہت ساری مظلوم خواتین میں سے بعض حالیہ سالوں میں شہید ہو چکی ہیں اور بعض آل خلیفہ کی جیلوں میں بند ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے