تازہ ترین

عراقی شہری اپنے دفاع میں ہتھیار اٹھائیں: حضرت آیت اللہ علی السیستانی

حضرت آیت اللہ علی السیستانی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سلفی دہشتگردوں کی پیش قدمی کے بعد شہری ہتھیار  اٹھائیں اور سکیورٹی فورسز کا ساتھ دیں۔

شئیر
44 بازدید
مطالب کا کوڈ: 353

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی مذہبی رہنما نے کربلا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اعلان کیا کہ عراق پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف عوام فوج کا ساتھ دیں اور وہ شہری جو ملک کے تحفظ کے لئے  ان کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں رضاکارانہ طور  پر ہتھیار اٹھالیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی بقا کے لئے مسلح افراد کے خلاف ہتھیار اٹھانا ضروری ہوگیا ہے اور موجودہ حالات میں شہری رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات پیش کریں۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *