تازہ ترین

عراقی فوج نے بعقوبہ شہر آزاد کرالیا

رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے عوامی فورسیز اور قبائل کی مدد وحمایت سے صوبۂ دیالہ کے بیشتر حصوں اور شہر بعقوبہ کو تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے اور اس شہر میں مکمل امن و امان قائم ہے ۔

شئیر
26 بازدید
مطالب کا کوڈ: 468

اس وقت صوبۂ دیالہ میں لوگوں کی آمد ورفت کے راستے پوری طرح سے کھلے ہوئے ہیں اور عراقی فوج، اس صوبے کے تمام اہم راستوں اور مقامات پر تعینات ہیں اور چک پوسٹیں قائم کردی ہیں ۔ در ایں اثنا شمالی عراق میں صوبۂ صلاح الدین کے گورنر نے اس صوبے کے بیشتر علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے ۔ احمد عبد اللہ الجبوری کے مطابق صوبۂ صلاح الدین کے ساٹھ فیص علاقے دہشت گردو ں کے وجود سے پاک کردیئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ تکریت یونیورسٹی اور صوبۂ صلاح الدین کی آئیل ریفائنریز پر اس وقت فوج کا مکمل کنٹرول ہے اور صوبے میں فوج کی پیشقدمی جاری ہے اور آئندہ تین دنوں ميں اس صوبے سے مکمل طور پر دہشت گردوں کا صفایا کردیا جائے گا ۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *