تازہ ترین

علامہ موسی بیگ نجفی کی وفات پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا اظہار تعزیت

روحانیت نیوز(پ ر)دفتر سے جاری کردہ بیان میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجتہ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے جامعہ المنتظر لاہور کے استاد بزرگ عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ موسی بیگ نجفی کی وفات پر اپنے پیغام میں کہا که مرحوم بزرگ عالم دین ایک باعمل باکردار شخصیت تھی۔ مرحوم کا شمار […]

شئیر
31 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2012

روحانیت نیوز(پ ر)دفتر سے جاری کردہ بیان میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجتہ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے جامعہ المنتظر لاہور کے استاد بزرگ عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ موسی بیگ نجفی کی وفات پر اپنے پیغام میں کہا که مرحوم بزرگ عالم دین ایک باعمل باکردار شخصیت تھی۔ مرحوم کا شمار ملک کے نامور علماء کرام میں هوتا تها۔ حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ موسی بیگ نجفی مرحوم تالیف کے میدان میں بهی ایک درخشان ستارے تهے مرحوم کے لواحقین خاص کر ان کے فرزندان گرامی کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے هے ۔مذهب اهلبیت کے حوالے سے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے هے۔ دعاگو هیں حق تعالی جنت میں ان کے درجات بلند فرمائے شفاعت آئمه طاهرین نصیب فرمائے۔

آمین یارب العالمین

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *