14 تیر قلم سے منسوب ہے اور اس دن کو روز قلم کے طور پر مناتے ہیں قلم ایک ایسی مقدس چیز ہے جس کے ذریعے خداوند عالم نے قسم کھائی ہے۔قلم ہی کے ذریعے سچائی کی تائید اور حق وحقیقت تاریخ کے سینے میں ثبت رہی اور انسانیت کو راہ راست کی ہدایت ملتی رہی ہے ۔
اسی مناسبت سے اس مقدس نرم ہتھیار کے ذریعے معارف اہل بیت ع کی نشرواشاعت اور دشمن سے مقابلہ کرنے والوں کےساتھ شعبہ تحقیق و پژوھش جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام ایک صمیمی نشست کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔
تمام علماء کرام اور طلاب عظام سے خصوصا قلمکار طلباء سے خصوصی شرکت کی استدعا ہے.
اسپیکر. PHD اسکالر قبلہ حجت الاسلام احسان رضی صاحب
بروز جمعہ 17 تیر 7 بجے قبل از مغرب
بمقام . حسینیہ بلتستانیہ۔۔
