رہبرانقلاب اسلامی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے سیکڑوں قیدیوں کی سزائيں معاف کردی ہیں۔ عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے آئین کی شق ایک سو دس کے مطابق عید سعید فطر کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی سے بعض قیدیوں کی سزائيں معاف اور بعض کی سزاوں میں تخفیف کی درخواست کی تھی۔ رہبرانقلاب اسلامی نے اس درخواست سے موافقت فرمائي ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے