فلسطینی سپاہیوں نے اسرائیل کے حملہ آور ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
المجاہدین بریگیڈ نے سام سات راکٹ کے ذریعہ اسرائیل کے بغیر پائلٹ کے طیارے کو مار گرایا ہے۔
شئیر
24 بازدید
مطالب کا کوڈ: 558
ادھر القدس بریگیڈ نے براق 70 قسم کے دو میزائل اسرائل پر داغے ہیں ، ادھر المیادین کے نامہ نگار کے مطابق فلسطینی سپاہیوں نے اب تک سیکڑوں راکٹ اسرائیل کی طرف فائر کئے ہیں جن میں متعدد اسرائیلی زخمی ہوگئے ہیں آج کے پانچ راکٹوں میں 2 راکٹ اسرائیلی کنیسٹ کے قریب گرے ہیں۔ اسرائیلی شہری راکٹ حملوں کے خوف سے فرار کررہے ہیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید