فلسطین پاکستانی قوم کی رگ رگ میں شامل ہے، حجۃ الاسلام شیخ فدا علی حلیمی
جامعہ روحانیت بلتستان کی نگران کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ فدا علی حلیمی نے کہاکہ علامہ اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح نے مسئلہ فلسطین کو خصوصی اہمیت دی تھی اسی وجہ سے فلسطین پاکستانی قوم کی رگ رگ میں شامل ہے۔
شئیر
69 بازدید
مطالب کا کوڈ: 8763
روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر “قدس آزادی کی دہلیز پر” کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔
جامعہ روحانیت بلتستان کی نگران کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ فدا علی حلیمی نے شرکاء کو خوش آمدید کہا۔
انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح نے مسئلہ فلسطین کو خصوصی اہمیت دی تھی اسی وجہ سے فلسطین پاکستانی قوم کی رگ رگ میں شامل ہے۔ ایران کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ یوم القدس جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید