تازہ ترین

قم؛ جامعہ روحانیت کے تحت انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان اجتماع

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسوی نے کہا کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اس وقت انقلاب لایا جب اس معاشرے میں درد، سکون، امن و امان اور سلامتی نامی کوئی چیز نہیں تھی۔ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے معاشرے کے دکھ اور درد کو محسوس کیا اور اس کے علاج کیلئے کوشش کی۔
شئیر
294 بازدید
مطالب کا کوڈ: 9875

قم المقدسہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام انقلابِ اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء و طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسوی نے کہا کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اس وقت انقلاب لایا جب اس معاشرے میں درد، سکون، امن و امان اور سلامتی نامی کوئی چیز نہیں تھی۔ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے معاشرے کے دکھ اور درد کو محسوس کیا اور اس کے علاج کیلئے کوشش کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ امام خمینی نے امریکہ کی غلامی قبول کرنے سے انکار کیا اور انقلابِ اسلامی کی بنیاد رکھی۔

انقلاب سے پہلے اسلامی ثقافت کا کوئی رجحان نہیں تھا، لیکن امام نے انقلابِ اسلامی کے ذریعے اسلامی ثقافت کو زندہ کیا۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *