قم المقدسہ میں یوم عاشورہ کے ماتمی دستوں کی حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ع) میں آنے کا سلسلہ جاری
قم المقدسہ میں یوم عاشورہ کے ماتمی دستوں کی حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ع) میں آنے کا سلسلہ جاری

قم (ترجمان) ایران قم القدسہ میں یوم عاشورہ کے حوالے سے مختلف مقامات سے جلوسوں، ماتمی ستوں کی حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) آنے کا سلسلہ جاری۔ نماز ظہرین آیت اللہ سعیدی کی امامت میں صحن امام رضا(ع) میں ادا کی گئی ۔جلوس عزاء اباعبداللہ الحسین (ع) کی استقبال کے لئے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے متولی آیت اللہ سعیدی موجود ہے یہ سلسلہ رات کئی تک جاری رہے گی عزادارنوحہ خوانی اور ماتم کرکے اپنے غم کا اظہار کررہے ہیں۔ جلوس کے راستوں میں سبیلیں لگائی گئی ہیں اور نذر ونیاز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
تصاویر کے لئے ویزیٹ کریں ہمارا فیسبک پیچ اور آئی ڈی
https://www.facebook.com/jamiarohaniatbln.pak
https://www.facebook.com/jrbpk/
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید