تازہ ترین

قم میں حکومت کی حمایت اور امریکہ کی ایران میں مداخلت کے خلاف مظاہرے

روحانیت نیوز(ترجمان) ایران کے شہر قم مقدسہ  میں آج  ہزاروں علماء، مراجعین عظام اور عوام نے حکومت ایران اور نظام جمہوری اسلامی ایران کی حمایت اور امریکہ کے صدر کی مداخلت پر آج ایک عظیم مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں بچے،بوڑھے ،خواتین،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔مظاہرین اپنے ہاتھوں میں […]

شئیر
23 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3508

روحانیت نیوز(ترجمان) ایران کے شہر قم مقدسہ  میں آج  ہزاروں علماء، مراجعین عظام اور عوام نے حکومت ایران اور نظام جمہوری اسلامی ایران کی حمایت اور امریکہ کے صدر کی مداخلت پر آج ایک عظیم مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں بچے،بوڑھے ،خواتین،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔مظاہرین اپنے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر  امریکہ اور امریکی صدر مخالف نعرے   درج تھے  ۔یہ احتجاج قم کے مصلی قدس سے ہوتے ہوئے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں اختتام پذیر ہوا۔

 

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *