مجالس سید الشهداء کا انعقاد اصل میں پیروی محمد و آل محمد ص هے
سید الشهداء حضرت امام حسین علیه السلام اور انکے با وفا اصحاب کی یاد میں حسینیه بلتستانیه میں منعقده عشره محر الحرام (سنه 1437 ھ.ق) کی پهلی مجلس سے خطاب کرتے هوئے حجت الاسلام والمسلمین شخ عیسی روح الله نے فرمایا :مجالس سید الشهداء کا انعقاد اصل میں پیروی محمد و آل محمد ص هے.خصوصا امام رضا […]
سید الشهداء حضرت امام حسین علیه السلام اور انکے با وفا اصحاب کی یاد میں حسینیه بلتستانیه میں منعقده عشره محر الحرام (سنه 1437 ھ.ق) کی پهلی مجلس سے خطاب کرتے هوئے حجت الاسلام والمسلمین شخ عیسی روح الله نے فرمایا :مجالس سید الشهداء کا انعقاد اصل میں پیروی محمد و آل محمد ص هے.خصوصا امام رضا علیه السلام کا ابن شبیب کو تأکید کرنا همارے پیروکار ، همارے خوشیوں میں خوشی اور همارے غم میں غمگین هوتے هیں، اسی بات پر دلالت کرتاهے .
انهوں نے آج کے دور کو فتنه و فساد اور پر آشوب دور سے تعبیر کیا اور اس بات پر زور دی. انسان کو آج کے کربلا کے لئے هر وقت تیار رهنا چاهیے.آج کا دور جسے جنگ نرم کا دو ر کها جاتا هے جس میں انسان کا اس دور کی برائیوں سے اپنے آپ کو بچانا بهت مشکل اور دشوار هے. انهوں اس بات پر زور دی که آنے والا دور آج کے دور سے سخت اور پر آشوب تر هوگا لهذا همیں هماری آنے والی نسلوں کو اس خطرناک اور کھٹن دور کی برائیوں سے بچانے کے لیے آج سے کام کرنے کی ضرورت هے.
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید