اسلام آباد: وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ای سی ایل، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور فارنر کنٹرول لسٹ کے اعداد وشمار بارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیے گئے ہیں جس کے بعد مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن ہوگیا ہے اوروہ ملک سے فرار ہونے کے بعد بھی کہیں سے گرین پاسپورٹ نہیں بنوا سکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے