تازہ ترین

مجلس جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا ماہانہ جلسه منعقد

قرآنی امور سے متعلق کمیشن کے مسئول جناب سید حامد رضوی نے اپنی گفتگو میں حالیہ دنوں سویڈن میں ہونے والی قرآن کریم کی اہانت اور بے حرمتی کی شدید مزمت اور غم و غصے کا اظهار کیا
شئیر
96 بازدید
مطالب کا کوڈ: 8551

ج ر ب، مجلس جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا ماہانہ جلسہ 27 جنوری 2023 کو دفتر جامعہ روحانیت بلتستان میں منعقد ہوا۔
اس جلسہ میں مجلس کے مختلف کمیٹیز کے متعلقہ معاونتوں کے ساتھ ہونے والے اجلاس اور ان کی رپورٹوں کا جائزه لیا گیا۔
اس جلسے میں قرآن، ارتباطات اور امور مبلغین کی فعالیتوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور ان شعبوں کی فعالیتوں پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے ان شعبوں کی فعالیتوں میں بہتری لانے کے لئے متعلقہ کمیشنوں کے مسئولین کو مختلف تجاویز دی گئیں۔
قرآنی امور سے متعلق کمیشن کے مسئول جناب سید حامد رضوی نے اپنی گفتگو میں حالیہ دنوں سویڈن میں ہونے والی قرآن کریم کی اہانت اور بے حرمتی کی شدید مزمت اور غم و غصے کا اظهار کیا۔ آخر میں دعائے امام زمانہ کے ساتھ جلسے کا اختتام ہوا

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *