مجلس شہادت امیرالمومنین میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امیر المؤمنین ، امام المتقین حضرت علی علیہ انسلام کے سر مبارک پر ضربت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
شئیر
44 بازدید
مطالب کا کوڈ: 588
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امیر المؤمنین ، امام المتقین حضرت علی علیہ انسلام کے سر مبارک پر ضربت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ مجلس عزا نماز ظہرو عصر کے بعد منعدق ہوئی جس میں حضرت علی علیہ السلام کے فضائل و مصائب پیش کئے گئے ۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید