جوان معاشرے کا پھول ہے لذا ایک ماہر باغبان کی ضرورت ہے جو انکی تربیت اور راہنمایی کرے۔ جس معاشرے میں جوانوں کی صحیح تربیت ہو جایے وہ معاشرہ ترقی کرتا  ہے دنیا میٰں جو بھی انقلاب کامیاب ہوا ہے وہ جوانوں کی حمایت کی وجہ سے ہے قرآنی آیتوں کے مطابق موسی(ع) عالم جوانی میں بت شکن بنا ہے عیسی (ع) عالم جوانی میں فرعون کے گٹھنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور یوسف(ع) عالم جوانی میں محور عصمت و عفت بنا۔
آٌپ نے فرمایا:
عصر حاضر میں امام خمینی(رح) کا انقلاب بھی جوانوں کی حمایت کی وجہ سے کامیاب ہوا ہمیں جوانوں کی تربیت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے چونکہ جوان ہر معاشرے کا سرمایہ ہے اور ان کا دل ہر قسم کی اچھاییوں کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے