تازہ ترین

موصل کا صرف ۲۰ فیصد علاقہ داعش کے قبضہ میں باقی/ البغدادی کی مسجد کا منارہ سامنے آ گیا

عراقی فوج اور رضاکار فورس نے موصل شہر میں پیش قدمی اختیار کرتے ہوئے اس شہر کے ۸۰ فیصد علاقے پر اپنا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

شئیر
22 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1839

 

دھشتگردی سے جنگ کرنے والی تنظیموں کے کمانڈر عبد الامیر یار اللہ نے آج بروز اتوار کو اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج موصل کے مغربی علاقے میں داخل ہو چکی ہے اور شہر کی عمارتوں کو ایک ایک کر کے داعش سے پاک کیا جا رہا ہے۔یار اللہ نے مزید کہا: موصل کے مغربی علاقے میں دھشتگردوں سے جنگ ابھی جاری ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ عراقی فوج مغربی موصل میں داعش مخالف آپریشن کے ذریعے اس مسجد سے سو میٹر کے فاصلہ پر پہنچ چکی ہے جس میں داعش کا سرغنہ البغدادی خطبہ دیا کرتا تھا۔سوشل میڈیا پر داعش کے قبضے سے آزاد شدہ علاقوں کا ایک نقشہ شائع کیا گیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ صرف ۲۰ فیصد علاقہ داعش کے قبضے میں باقی بچا ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *