تازہ ترین

مولا کائنات علی ابن ابی طالب ع کی ولادت با سعادت کے موقع پر حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ محفل جشن /تصاویر

مولا کائنات علی ابن ابی طالب ع کی ولادت با سعادت کے موقع پر حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ ایک پروقار جشن محفل کا انعقاد ہوا۔ جس میں منقبت خوان ، قصیدہ خوان اور شعراء نے علی ابن ابی طالب ع کی شان میں قصیدہ پیش کئے۔
اور آخر میں جناب حجت الاسلام والمسلمین شیخ ضامن مقدسی نے مولا علی ع کے فضائل و مناقب بیان کئے۔

شئیر
30 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5387

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *