نجف سے آئے ہوئے علماء کرام کی مدرسہ حجتیہ قم کے پرنسپل سے ملاقات
نجف سے آئے ہوئے علماء کرام کی مدرسہ حجتیہ قم کے پرنسپل سے ملاقات
شئیر
31 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3628
روحانیت نیوز(ترجمان) حوزہ علمیہ نجف سے آئے ہوئے مہمان علماء کرام کی جامعہ روحانیت بلتستان کی کوششوں سے قم میں موجود قدیمی درسگاہ مدرسہ مبارکہ حجتیہ میں پرنسل مدرسہ حجت الاسلام والمسلمین محامی کے ساتھ ملاقات اور صمیمی نشست منعقد ہوئی۔
اس ملاقات میں جامعہ روحانیت کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی اور دیگر عہداران ساتھ تھے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید