تازہ ترین

نماز عید فطر رہبر انقلاب حضرت امام خامنہ ای کی اقتدا میں ادا کی جائے گی

کل مصلائے امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی کی امامت میں ادا کی جائے گی

شئیر
38 بازدید
مطالب کا کوڈ: 643

۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کل بروز منگل صبح ساڑھے آٹھ بجے نمازعید فطر تہران کے سب سے بڑے اور مرکزی مقام، مصلائے امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
تہران کی نماز جمعہ و اعیاد کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام شیر مردی نے اس بات کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ نماز عید فطر کے لیے مصلائے امام خمینی(رہ) میں رفت و آمد کی سہولت برقرار کرنے کے لیے چار ہزار بسوں، ۴۵۰ وین گاڑیوں اور ہر تین منٹ پر میٹرو سروس کو تعینات کر دیا گیا ہے

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *