تازہ ترین

نمایشگاہِ بین المللی وکیل آباد میں جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدِ مقدس کا مخصوص فورم نصب، علماء بلتستان کی معرفی

نمایشگاہِ بین المللی وکیل آباد میں جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدِ مقدس کا مخصوص فورم نصب، علماء بلتستان کی معرفی مشھدِ مقدس میں پھلی بار نمایشگاہِ بین المللی وکیل آباد میں جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدِ مقدس کا مخصوص فورم نصب کیا گیا ھے۔ اس فورم کے ذریعے علماء بلتستان کی معرفی اور انکی تعلیمی […]

شئیر
33 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5369

نمایشگاہِ بین المللی وکیل آباد میں جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدِ مقدس کا مخصوص فورم نصب، علماء بلتستان کی معرفی

مشھدِ مقدس میں پھلی بار نمایشگاہِ بین المللی وکیل آباد میں جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدِ مقدس کا مخصوص فورم نصب کیا گیا ھے۔ اس فورم کے ذریعے علماء بلتستان کی معرفی اور انکی تعلیمی و تحقیقی و مذھبی خدمات  بھی منظر عام پر ناظرین کی خدمت میں نمایاں کی گئ ھیں.

صدرِ جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشھدِ مقدس حجتہ الاسلام انصار ثقلین جعفری صاحب کی مسلسل تلاش و کوششوں سے فورم کیلئے جگہ میسر ہوئے اور اس فورم کے  ذریعہ علما بلتستان اور انکے علمی آثار کی معرفی  ہونگے ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *