Skip to content
- علي بن موسى الرضا عليہما السلام
- إبراہيم
- عباس
- قاسم، ان سب کی والدہ ایک ام ولد (نجمہ خاتون) تھیں۔
- إسمعيل
- جعفر
- ہارون
- حسين، ان کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔
- أحمد
- محمد
- حمزة، جن کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔
- عبد اللہ
- إسحق
- عبيد اللہ
- زيد
- الحسن
- الفضل
- سليمان، ان کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔
- فاطمۂ كبرى
- فاطمۂ صغرى
- رقيہ
- حكيمہ
- أم أبيہا
- رقيہ صغرى
- كلثم
- أم جعفر
- لبابہ
- زينب
- خديجہ
- عليّہ
- آمنہ
- حسنہ
- بريہہ
- عائشہ
- أم سلمہ
- ميمونہ
- أم كلثوم، ان کی مائیں بھی کنیزیں (أُمَّهَاتِ الأَوْلاد) ہیں۔ محمدتقی شوشتری، رساله فی تواریخ النبی و الآل، ص 75.المفید، الارشاد، ج 2، ص 244.