اور کچھ ہی مسلمان اپنے گھروں کو لوٹے ہیں، لیکن یہ شہر ابھی بھی مسلمانوں کے لئے ناامن ہے۔ بوآر شہر کے مسلمانوں کی انجمن کے سربراہ آدامو جینگی بی بانو نے کہا ہے کہ شہر میں مسلمانوں کی آزادانہ رفت و آمد دشوار ہے اور شہر میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکا ہے۔ اس وقت بوآر شہر میں پندرہ سو کے قریب مسلمان موجود ہیں اور ہزاروں دیگر کیمرون ہجرت کرگئے ہیں اور بوآر شہر میں مکمل امن کی برقراری کے منتظر ہیں تاکہ اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے