تازہ ترین

ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں تقریب

حسینیہ کمیٹی کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
شئیر
93 بازدید
مطالب کا کوڈ: 8253

روحانیت نیوز ،حسینیہ کمیٹی کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب سے حجۃ الاسلام ڈاکٹر مشتاق حکیمی نے خطاب کیا۔

پروگرام کے آخر میں جامعہ روحانیت بلتستان  کی جانب سے تالیف شدہ  اسلامیات کی کتاب کی تقریب رونمائی  اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی سابقہ کابینہ اور صدر محترم کی تجلیل کی گئی۔

 

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *