تازہ ترین

وم ولادت فاطمہ زہرا(ع) پر رہبر انقلاب کی جانب سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی

رہبر انقلاب اسلامی نے جناب فاطمہ زہرا(ع) کے یوم ولادت پر بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بعض کی معافی کے حوالے سے پیش کی گئی درخواست کو منظور کر لیا۔

شئیر
16 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1639

 

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔کے مطابق  رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا(س) کے یوم ولادت اور ایران کے یوم اسلامی جمہوریہ کے موقع پر بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کے حوالے سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ لاریجانی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے اس کے جواب میں اپنی موافقت کا اعلان کر دیا۔

آیت اللہ لاریجانی کی جانب سے دی گئی درخواست کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت فاطمہ زہرا (ع) کے یوم ولادت اور یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ کی درخواست اور تجویز کو منظور کیا جاتا ہے۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *