تازہ ترین

پاناما لیکس، وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد، حکرمت کیخلاف بڑا قدم اٹھایاگیا۔

پارلیمانی کمیٹی پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے اور کرپشن ثابت ہونے پر تحریک عدم اعتماد کا حکم دیا جائے، پاناما لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواست بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور […]

شئیر
16 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1847

پارلیمانی کمیٹی پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے اور کرپشن ثابت ہونے پر تحریک عدم اعتماد کا حکم دیا جائے، پاناما لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواست بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ پاناما لیکس کرپشن اور سیاست کا معاملہ ہے اس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام معاملے کو طول دینے کیلئے ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ معاملے کے حل کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا جائے۔ پارلیمانی کمیٹی پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے اور کرپشن ثابت ہونے پر تحریک عدم اعتماد کا حکم دیا جائے حکومتی کرپشن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا فورم موجود ہے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام پر عمل در آمد فوری طور پر روکا جائے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *