پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے شوال میں سیکورٹی فورسز نےگذشتہ رات براہ راست کارروائی کی، جس کے دوران پاکستانی فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کےپانچ ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی مکمل تباہی تک پاکستانی فوج کی کاروائياں جاری رہیں گی
