تازہ ترین

پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو چکا ہے، سربراہ پاک فوج

قیام امن کے لئے آپریشن ضرب عضب ایک بڑی مثال ہے، جنرل راحیل شریف.  لاہور: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قیام امن کے لئے آپریشن ضرب عضب ایک بڑی مثال ہے جب کہ پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو چکا ہے۔ ترجمان پاک فوکے کے مطابق فورٹریس اسٹیڈیم لاہور […]

شئیر
14 بازدید
مطالب کا کوڈ: 590

قیام امن کے لئے آپریشن ضرب عضب ایک بڑی مثال ہے، جنرل راحیل شریف.

 لاہور: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قیام امن کے لئے آپریشن ضرب عضب ایک بڑی مثال ہے جب کہ پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو چکا ہے۔

ترجمان پاک فوکے کے مطابق فورٹریس اسٹیڈیم لاہور میں انٹرنیشنل پیسز چیمئپن شپ کی رنگا رنگ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان آرمی نے دہشت گردی کے خلاف اپنا لوہا منواہا جب کہ امن کے لیے آپریشن ضرب عضب دنیا کے لیے بڑی مثال ہے جس کے ذریعے ملک سمیت خطے میں استحکام آیا۔

سربراہ پاک فوج نے انٹرنیشنل پیسز چیمئپن شپ کے کامیاب انعقاد پر آرمی کے افسران اور جوانوں کو مبارکباد دی جس میں 18 ممالک کی فوج کے اہلکاروں نے شرکت کی جب کہ  ان کا کہنا تھا کہ پیسز چیمپئن شپ کا انعقاد بڑی کامیابی ہے مستقبل میں بھی ایسے مقابلوں کا انعقاد کرایا جائے گا،کھیلوں کے انعقاد سے تمام ملکوں کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنایا جاسکتا ہے، پاک آرمی کے جوان چست، پھرتیلے اور ہوشیار ہیں۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *