چابہار معاہدے کا دروازہ پاکستان کیلئے کھلا ہے: ایرانی سفیر
ایرانی سفیر نے خطی مسائل کو علاقائی ملکوں کے درمیان تعاون کے ذریعے سے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، بھارت، افغانستان کے درمیان سہ فریقی چابہار معاہدے کا دروازہ پاکستان کیلئے کھولا ہے. ایرانی سفیر نے خطی مسائل کو علاقائی ملکوں کے درمیان تعاون کے ذریعے سے حل کرنے پر […]
ایرانی سفیر نے خطی مسائل کو علاقائی ملکوں کے درمیان تعاون کے ذریعے سے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، بھارت، افغانستان کے درمیان سہ فریقی چابہار معاہدے کا دروازہ پاکستان کیلئے کھولا ہے.
ایرانی سفیر نے خطی مسائل کو علاقائی ملکوں کے درمیان تعاون کے ذریعے سے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، بھارت، افغانستان کے درمیان سہ فریقی چابہار معاہدے کا دروازہ پاکستان کیلئے کھولا ہے.
ان خيالات كا اظہار پاكستان ميں تعينات اسلامي جمہوريہ ايران كے سفير ‘مہدي ہنردوست’ نے انسنٹي ٹيوٹ آف سٹرٹيجك سٹڈيز اسلام آباد كے زير اہتمام پاكستان-ايران تعلقات كے موضوع پر سمينار خطاب كرتے ہوئے كيا.
اس موقع پر مہدي ہنر دوست نے كہا كہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہيں ايك دوسرے كي حريف پورٹس نہيں ہيں اور ايران كسي صورت اپني سرزمين پاكستان كے خلاف استعمال كرنے كي اجازت نہيں دے گا.
انہوں نے مزيد كہا كہ گوادر اور چاہ بہار سسٹرز پورٹس ہيں، چاہ بہار اب ايك بين الاقوامي پورٹ بن رہي ہے چاہ بہار ميں دنيا كے متعدد ممالك كے لوگ آ كر كاروبار كر رہے ہيں.
واضح رہے كہ صدر مملكت حسن روحاني، بھارتي وزيراعظم نريندر مودي اور افغان صدر اشرف غني نے گزشتہ دنوں ايران كي جنوبي بندرگاہ چاہ بہار كے حوالے سے سہ فريقي ٹرانزٹ معاہدہ كيا.
علاقائي صورتحال پر ايراني سفير نمے خطے ميں كشيدگي كوخطرناك قرار ديتے ہوئے كہا كہ پاكستان كي طرح ايران كو بھي دہشت گردي كے چيلنج كا سامنا ہے، دونوں ممالك كومنشيات كي لعنت كا مسئلہ بھي درپيش ہے، جس كے ليے ملكركام كرناہوگا، خطے ميں كشيدگي كسي كے مفاد ميں نہيں ہے.
ہنر دوست نے كہا كہ پاكستان كے ساتھ گيس پائپ لائن منصوبے پر ايران معاہدے پر قائم ہے، ايراني گيس پاكستان كے ليے سستي ہے.
سيمينار سے خطاب ميں انہوں نے مزيد كہا كہ اس وقت ايران پاكستان كو 75ميگاواٹ بجلي فراہم كر رہا ہے، مستقبل ميں ايران پاكستان كو ايك ہزار ميگاواٹ تك بجلي فراہم كرے گا.
انہوں نے كہا كہ پاك-ايران مشتركہ اقتصادي كميشن كا 20واں اجلاس رمضان كے بعد تہران ميں منعقد ہوگا.
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید