تازہ ترین

ڈاکٹر ریحان اعظمی اپنے عہد کے عظیم شاعر تھے، جامعہ روحانیت بلتستان

 جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم شاعرکی زندگی رسول اور آل رسول صل اللہ علیہ وآل وسلم کی محبت سے سرشار رہی آپ کا کلام ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ان کی مرثیہ گوئی اور مرثیہ […]

شئیر
45 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5688

 جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم شاعرکی زندگی رسول اور آل رسول صل اللہ علیہ وآل وسلم کی محبت سے سرشار رہی آپ کا کلام ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ان کی مرثیہ گوئی اور مرثیہ نگاری میں حیران کن روانی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ریحان اعظمی کی اردو ادب کےلئے ناقابل فراموش خدمات ہیں۔ انہوں نے بے حساب حمد،نعتیں،قصائد،اشعار اور نوحے لکھے ۔
اللہ پاک مرحوم کو جوار اہلیبیت اطہار علیہم السلام میں محشور فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *