شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے عمل کی پاکیزگی اور ان کی فکر کی سچائی نہ صرف ان کی اپنی شخصیت میں تبدیلی لائی بلکہ ہزاروں لاکھوں دوسرے انسانوں میں تبدیلی کا مؤجب بھی بنی ہے۔
وہ ایک مرد مجاہد تھے اور ایک قومی کارکن اور رہنما کے روپ میں بھی انہیں دیکھا گیا۔ وہ جس شعبہ اور جس ذمہ داری پر بھی نظر آتے، کامل اور پرفیکٹ دیکھے جاتے
انہوں نے مبارزانہ زندگی گزاری ان کے زندگی سے جو درس ملتا ہے وہ یہ کہ ہم ولایت محور تعلیم،تربیت اور جدید علوم وفنوں سے آراستہ ہوکر اپنے آپ کو امت کی رہبری کےلئے تیار ہو۔
