کارشناسی ارشد کے آزمون میں شرکت کرنے والے طلاب کیلئے آزمائشی آزمون+تصاویر
معاونت آموزش جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی طرفسے جامعہ مصطفی میں منعقدہ کارشناسی ارشد کے آزمون میں شرکت کرنے والے طلاب کیلئے ایک آزمائشی آزمون کا اہتمام کیاگیا۔
شئیر
32 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5443
دیدگاهتان را بنویسید