کارواں سفیران روحانیت زیارت اربعین سے مشرف ہونے کے بعد قم المقدسہ پہنچ گئے
ترجمان ج ر ب کے مطابق کارواں سفیران روحانیت زیارت اربعین سے مشرف ہونے کے بعد قم المقدسہ پہنچ گئے یہ کاروان سامراہ، کاظمین، نجف اشرف اور کربلا معلی کے زیارت سے مشرف ہوکر آج بتاریخ 23 صفر المظفر کو شہر کریمہ اہلبیت قم المقدسہ ایران پہنچ گئے۔ یہ 86 نفر پر مشتمل کاروان، […]
ترجمان ج ر ب کے مطابق کارواں سفیران روحانیت زیارت اربعین سے مشرف ہونے کے بعد قم المقدسہ پہنچ گئے
یہ کاروان سامراہ، کاظمین، نجف اشرف اور کربلا معلی کے زیارت سے مشرف ہوکر آج بتاریخ 23 صفر المظفر کو شہر کریمہ اہلبیت قم المقدسہ ایران پہنچ گئے۔ یہ 86 نفر پر مشتمل کاروان، صدر ج ر ب سید احمد رضوی کی قیادت میں تاریخ 8 صفر المظفر کو قم ایران سے زیارت کے لئے تشریف لے تھے۔
اس موقع پر صدر ج ر ب نے اس زیارتی سفر کے حوالے سے اپنے تاثرات میں کہا کہ سفر اربعین حسینی خود سازی کے لیے اہمیت کا حامل ہے انھوں نے کہا کہ ہم تمام شیعیان حیدر کرار عراقی عوام، حکومت اور دیگر اداروں کے شکرگزار ہیں کہ جنہوں نے اربعین حسینی ع کے اس عظیم اجتماع کو باشکوہ برگزار کرنے میں کلیدی کردار اور سخت محنت کیے۔
دیدگاهتان را بنویسید