امام عالی مقام حضرت ابا عبد الله الحسین (ع) نے اپنے گھرانے کو دشت نینوا میں قربان کر کے همیشه، همیشه کے لئے اسلام کو پائیدار بنا دیا، اور باطل کو تا ابد صحراء نینوا میں دفنا دیا، اور یه تاریخی حقیقت بنی جب بھی باطل، حق کے مقابله میں اترے، کربلا ان باطل افکار کو دفنا کر تاریخ کے کوڑا دان میں پھینک نے کا نام هے۔
