-میں جس کا مولا ہوں یہ علی۴ اس کے مولا ہیں خداوندا ! اسے دوست رکھ جو اسے دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو اسے دشمن رکھے.
رسول خدا (ص)
رسول اکرم (ص) کے اس اعلان امامت و خلافت پر خداوند عالم نے یہ آیت نازل فرمائ
"آج کے دن ہم نے تمھارے لیے تمھارے دین کو کا مل کیا اور تم پر اپنی نعمتیں تمام کیں” سورہ مائدہ/

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے