تازہ ترین

ہمیں اسلام دشمن قوتوں کے مقابلے کےلئے بچوں کی بہترتعلیم وتربیت پر توجہ دینا ہوگی،سید محمد ہادی الحسینی

 نامور خطیب وعالم دین سید محمد ہادی الحسینی نے کہاہے کہ مسلمانوں کے مابین اختلافات پیدا کرنے کےلئے نت نئی سازشیں ہورہی ہیں ہمیں واقعہ کربلا پر عمل کرتے ہوئے اسلام دشمن قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہونا ہوگا بعض عناصر عزاداری کے خلاف سازش کر رہے ہیں ایسے عناصر کو باور […]

شئیر
30 بازدید
مطالب کا کوڈ: 530

 نامور خطیب وعالم دین سید محمد ہادی الحسینی نے کہاہے کہ مسلمانوں کے مابین اختلافات پیدا کرنے کےلئے نت نئی سازشیں ہورہی ہیں ہمیں واقعہ کربلا پر عمل کرتے ہوئے اسلام دشمن قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہونا ہوگا بعض عناصر عزاداری کے خلاف سازش کر رہے ہیں ایسے عناصر کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ عزاداری ہماری شہہ رگ حیات ہے اس کو محدود کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے محرم الحرام کی چھٹی مجلس عزاءسے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سب سے پہلے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا اور اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلانا ہوگی جب تک ہمارے بچے پڑھ لکھ کر آگے نہیں بڑھیں گے تب تک واقعہ کربلا کے خلاف ہونے والی سازشوں کا بہتر انداز میں مقابلہ نہیں کیا جاسکتا ۔ ہمیں اسلام دشمن قوتوں کے مقابلے کےلئے بچوں کی بہترتعلیم وتربیت پر توجہ دینا ہوگی۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *