تازہ ترین

۳سالہ بچی نے روزہ رکھ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا

روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس کا براہ راست تعلق انسان کے کھانے پینے سے ہوتا ہے مگر اس کی خاص بات یہ ہے کہ روزہ 11 سال کی عمر سے فرض کیا گیا ہے

شئیر
26 بازدید
مطالب کا کوڈ: 510

لیکن ایک سعودی بچی نے 3 سال کی عمر میں روزہ رکھ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا۔

ابنا: عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 سال اور 7 ماہ کی مریم راشد کی والدہ عفر آبرو کا کہنا تھا کہ انھیں بہت خوشی اور فخر ہے کہ ان کی بیٹی نے اتنی چھوٹی سی عمر میں روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھی صرف 6 برس کی عمر میں پہلا روزہ رکھا تھا لیکن ان کی بیٹی نے بہت ہی کم عمری میں روزہ رکھ کر ہمارا سر فخر سے بلندکر دیا ہے، مریم نے ہم نے کھانے پینے کے لئے کسی بھی چیز کا مطالبہ نہیں کیا اور اپنا روزہ مکمل کیا۔

ننھی مریم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ شروع میں تو میں نے والدین کو تھوڑا سا تنگ کیا لیکن جب والدہ نے مجھے روزے کی اہمیت کے بارے میں بتایا تو میں نے روزہ مکمل کیا۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *