آرمی چیف نے13دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 13خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ جن دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی گئی ہے ان میں عرفان اللہ ولد خدا یار، مشتاق احمد ولد محمد معراج، محمد نواز ولد گل محمد، تاج گل ولد سلطان زرین ، اصغر خان ولد عزیز الرحمان ، […]
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 13خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ جن دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی گئی ہے ان میں عرفان اللہ ولد خدا یار، مشتاق احمد ولد محمد معراج، محمد نواز ولد گل محمد، تاج گل ولد سلطان زرین ، اصغر خان ولد عزیز الرحمان ، احمد علی ولد بخت کرم، ہارون رشید ولد میاں سید عثمان، بخت امیر ولد امیر زرین، عزیز خان ولد اشبر ، فضل غفار ولد شہزادہ، اصغر خان ولد احمد جان، اکرام اللہ ولد حبیب اللہ، حیدر ولد دائم خان شامل ہیں۔ عرفان اللہ ولد خدایار تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن رہا ہے اور وہ نانگا پربت بیس کیمپ کے قریب 10غیرملکی سیاحوں کے قتل میں ملوث تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عرفان اللہ نے مجسٹریٹ اور عدالت کے سامنے اقرار جرم کیا۔ حیدر ولد دائم خان کوئٹہ میں شہریوں کے قتل میں ملوث تھا اس نے عدالت کے سامنے اعتراف جرم کر لیا۔ سزائے موت پانے والے دیگر دہشت گرد سیدو ش daily k2
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید