تازہ ترین

طاہرالقادری کا 16 اگست کو لاہور کے مال روڈ پر دھرنے کا اعلان

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا کہ ہم 3 سال سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں، شہدا کے ورثا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، ہماری درخواست ہے کہ عید کے بعد پہلے ہفتے میں لاہور ہائی کورٹ کا غیر جانبدار بنچ مقرر کیا […]

شئیر
29 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2654

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا کہ ہم 3 سال سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں، شہدا کے ورثا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، ہماری درخواست ہے کہ عید کے بعد پہلے ہفتے میں لاہور ہائی کورٹ کا غیر جانبدار بنچ مقرر کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہدا کے ورثا 16 اگست کو مال روڈ پر آنا چاہتے ہیں، 16 اگست بروز بدھ کو شہدا کی بیوائیں اور بیٹیاں مال روڈ پر آئیں گی اور کب تک بیٹھتی ہیں یہ ان کا فیصلہ ہے، مجھے ان سے اظہار یکجہتی کیلئے جانا ہوگا تاہم وہاں سے کب جاؤں گا یہ فیصلہ بعد میں کروں گا۔

طاہرالقادری نے کہا کہ وزیراعظم کے قافلے میں شامل گاڑی نے بچہ کچل دیا کوئی پلٹ کر ان کے گھر نہیں گیا، حکمرانوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے جب کہ دھرنے میں صرف خواتین شامل ہوں گی۔

www.express.pk

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *