حزب اللہ عراق: تکفیریوں نے عراق میں اپنی قبریں خود اپنے ہاتھوں سے کھود لی ہیں
حزب اللہ عراق نے ایک بیان جاری کرکے اس ملک میں جاری دھشتگردانہ کاروائیوں میں حاصل امریکی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ کہا ہے کہ ہم عراق میں واشنگٹن کی طرف سے ہر طرح کی فوجی کاروائی کے مخالف ہیں۔
