الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے قومی اسمبلی میں 22 ویں ترمیم متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں 22 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ طور پر منظوری دیدی گئی ہے۔ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے 22 ویں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش کیا جس کے حق میں 236 ارکان نے ووٹ ڈالے جبکہ کسی رکن نے بھی اس کی مخالفت میں ووٹ نہیں ڈالا۔ […]

عراق کے مغربی علاقوں میں داعش کو شکست

عراق کے مغربی علاقوں میں داعش کو شکستفائل فوٹوعراق کے مغربی علاقوں میں داعش کو شکست عراق نے دعوی کیا ہے گھمسان کی جنگ کے بعد عراقی فوج نے داعش کے زیرِ تسلط مغربی علاقے واگذار کروا کر “الرتبہ ٹاؤن” کا کنٹرول سنبھالیا ہے۔ تفصیالت کے مطابق واگذار کرائے گئے علاقوں میں فوجی کاروائی کے […]

گلگت بلتستان کیلئے فنڈزکی کمی پوری کرنے کی کوشش کروں گا،نوازشریف

  گلگت (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے گلگت میں آپٹیکل فائبر بچھانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کے تحت خنجراب سے راولپنڈی تک آپٹیکل فائبربچھائی جائے گی جس کی لمبائی 820 کلومیٹر ہو گی،منصوبے پر لاگت کا تخمینہ 44ملین ڈالر ہے، آئندہ دنوں […]