جامعہ روحانیت کے وفد کی پاکستان کے سفیر جناب درانی صاحب سے ملاقات
آج مورخہ 6 فروری 2017 بروز پیر سہ پہر 3بجے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فعالان فرھنگی و علمی کے ایک وفد نے مدرسہ امام خمینی رح میں سفیر پاکستان عزت مآب جناب درانی صاحب سے ملاقات کی۔ وفد کے سربراہ نے جناب سفیر کو حوزہ علمیہ قم میں پاکستانی طلاب کی طرف سے انجام […]
گلگت بلتستان کی تاریخی و آئینی حیثیت

کالم نگار | پروفیسر ڈاکٹر مقصود جعفری
پاک چین اقتصادی راہداری کیلئے گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے پر اس تحریک کی حمایت اور مخالفت میں بیانات اور آراءکا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ 1992ءمیں بلتستان میں کواردو کے مقام پر سیلاب اور شنگوز میں زلزلہ سے مالی و جانی نقصان ہوا۔ اس وقت میں وزیراعظم آزادکشمیر سردار محمد عبدالقیوم خان کا مشیر تھا ان کی خواہش پر شمالی علاقہ جات کا دورہ کیا۔ حالیہ گورنر صوبہ خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان اس وقت وفاقی وزیر امور کشمیر اور شمالی علاقہ جات تھے۔ اس دورہ کو کامیاب بنانے میں انکی آشیرباد حاصل تھی۔
