عید نوروز اور نئے شمسی سال کی آمد پر امام خامنه ای کا اہم پیغام
ولی امرالمسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے نوروز کے پیغام میں ایرانی قوم اور دنیا کی تمام مسلم اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے گزشتہ سال کو ایران اور ایرانی قوم کے لئے عزت و وقار اور امن و آشتی کا سال قرار دیا۔
پاکستان کا ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ غیر متوقع پیشرفت
حکومتِ پاکستان نے ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک بہت بڑی اور غیر متوقع پیش رفت ہے ۔ خاموشی سے ہونے والی بات چیت کے بعد اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر ایک تجویز ریاض سے موصول ہو گئی ہے ۔ وزیرِ اعظم سے تبادلہ خیال کے بعد عسکری […]
جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کی طرف سے بلتستان کے عوام کو عید نوروز کی مبارکباد
’’روحانیت نیوز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق جامعہ روحانیت بلتستان کے صدرحجتہ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے بلتستان کے عوام کوعید نوروز کےموقع پرمبارکباد پیش کی ہے۔ جامعہ روحانیت بلتستان دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عید نوروز ایک ثقافتی تہوار ہےجوبہارکی آمد اور محبت ومسرت کا مظہر ہے۔ ان کا […]
