امریکہ اور یورپ ناقابل اعتماد ہیں ہمیں غیر علاقائی طاقتوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے ، رہبر معظم
امریکہ اور دیگر غیر علاقائی طاقتیں ناقابل اعتماد ہیں اور وہ خطے میں ایک بڑے اسرائیل کی تشکیل کے سلسلے میں تلاش و کوشش کررہی ہیں عراقی کردستان میں ریفرنڈم علاقائی سطح پربہت بڑی خیانت ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ترکی کے صدررجب طیب اردوغان اور اس […]
سکردو،بھٹو بازارمیں کباڑ کی دکان میں زورداردھماکہ،تین افرادزخمی

سکردوبھٹو بازارمیں کباڑ کی دکان میں اچانک زورداردھماکہ ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں تین افرادزخمی ہوگئے۔ تینوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال سکردوپہنچادیاگیاجہاں سے ایک زخمی کوطبی امداددے کرفارغ کردیا گیاباقی دوزخمیوں حسام الدین اور نورعلی تاحال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال سکردومیںزیرعلاج ہیں۔
