فرقہ پرستوں اور تکفیری سوچ نے ہی دہشتگردی کو جنم دیا، انٹرنیشنل حسینی کانفرنس

روحانیت نیوز(پ-ر)جمعیت علماء پاکستان (نیازی) کے زیراہتمام پیر معصوم حسین نقوی کی زیر صدارت دوسری انٹرنیشنل حسینی کانفرنس بعنوان "تکفیریت اور پاکستان کو درپیش چیلنجز” سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے واضح کیا ہے کہ کسی کلمہ گو مسلمان کو کافر کہنے والا خود جہنمی ہے، تکفیری سوچ اور خارجیت نے اسلام کو شدید نقصان […]

جب تک خطے کی آئینی حیثیت کا تعین نہیں ہوتے کسی بھی قسم کے ٹیکسزز کا نفاذ کسی طور پر ہمیں قبول نہیں ہے/علامہ شیخ حسن جعفری

روحانیت نیوز مرکزی (پ-ر) خطیب امامیہ جامع مسجد سکردو حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسن جعفری نے مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں جمعے کے اجتماع سے خطا ب کرتے ہوئے کہا ہے کہ، جب تک خطے کی آئینی حیثیت کا تعین نہیں ہوتے کسی بھی قسم کے ٹیکسزز کا نفاذ کسی طور پر ہمیں قبول نہیں ہے۔

کربلا ۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ

وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے دنیاکے علم و شعور میں اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،اہدافِ کربلاکی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جارہی ہے۔